Attitude Shayari in Urdu

Best 60+ Attitude Shayari in Urdu | Latest Shayari in Urdu 2 Lines Text

Attitude Shayari in Urdu आज के समय में सोशल मीडिया और WhatsApp स्टेटस पर बहुत लोकप्रिय है। ये Shayari आपके ख्यालों और महसूसात को एक खास अंदाज़ में पेश करती है। Attitude Shayari in Urdu न केवल आपकी सोच और व्यक्तित्व को दर्शाती है, बल्कि दूसरों पर भी एक गहरी छाप छोड़ती है। चाहे आप अपनी शख्सियत को जाहिर करना चाह रहे हों या अपने जज्बात को व्यक्त करना चाहते हों, Attitude Shayari in Urdu आपके लिए एक बेहतरीन माध्यम है।

Must Read: 60+ New King Attitude Shayari in English

Attitude Shayari in Urdu

ہماری آنکھیں اگر شعر سنانے لگ جائیں
تم جو غزلیں لیے پھرتے ہو ٹھکانے لگ جائیں۔

جب اپنی قسمت کا سکہ چلے گا
تو تجھے بھی خریدیں گے اور تیرے معیار کو بھی۔

اوقات میں رہنا سیکھو
کیونکہ ہم دل کے اچھے ہیں، دماغ کے نہیں۔

کسی نے مجھ سے کہا تھا
تم دولت کو اپنے قبضے میں کر لو
سارا زمانہ تمہارے اختیار میں ہوگا۔

ہم دنیا سے الگ نہیں
ہماری دنیا ہی الگ ہے۔

جو میرا نہیں، وہ میں لیتا نہیں
اور جو میرا ہے، وہ میں دیتا نہیں۔

میں ہر کسی کو اچھا نہیں لگتا
مجھے بھی میری یہی خوبی پسند ہے۔

Attitude Shayari in Urdu for Girl

تھوڑا وقت لگے گالیکن
میں اپنے خواب خود پورے کروں گا۔

بدلی ہیں صرف عادتیں
شوق آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہیں۔

تم ہمارے لیے تاش کے وہ پتے ہو
جو کھیلنے سے پہلے نکال دیے جاتے ہیں۔ ♠️

مجھے پرواہ نہیں لوگوں کی باتوں کی
مجھے مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔

کبھی بھی آزما لینا
تمہارے اپنے بھاگ جائیں گے، لیکن ہم نہیں۔

اپنوں کا خیال رکھا کرو بھائی
اور اپنوں سے اپنا بھی خیال رکھا کرو۔

مجھے فرق نہیں پڑتا کون کیا کہے گا
میں وہی کروں گا جو مجھے اچھا لگے گا۔

منافقوں کو قریب سے دیکھا ہے
بڑے باادب ہوتے ہیں۔

تمہاری حیثیت کے زمین دار
ہر صبح سلام کرنے ہماری حویلی پر آتے ہیں۔

لوگوں سے، حالات سے، اپنے آپ سے
آج تک لڑے ہیں، آگے بھی لڑیں گے۔

2 Line Attitude Shayari in Urdu

بڑا ہی رنگین رہا یہ سال
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے۔

مجھے موقع مت دینا
میں پہلے ہی سب کچھ چھوڑنے کے ارادے میں ہوں۔

جب دشمن اپنے ہوں
کھیل کا مزہ دگنا ہو جاتا ہے۔

انتظار ہے بس ایک موقع کا
حساب ہوگا ہر دھوکے کا۔

باتیں سب کی یاد ہیں ہمیں
مسکرا کر ملنے کو معافی مت سمجھ لینا۔

میں خود اپنے غصے سے ڈرتا ہوں
اسی لیے تو زیادہ چُپ ہی رہتا ہوں۔

اکیلا ضرور چلتا ہوں
پر کسی کے پیچھے نہیں۔

عادت بدل سکتا ہوں
پر انداز تو وہی رہے گا۔

ہمارے قد کے برابر نہ آ سکے جو لوگ
ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے۔

آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں۔

ہمارا تو پہلے سے یہی اصول ہے
مر سکتے ہیں، ڈر نہیں سکتے۔

ہمیں تو آزمانے کی ضرورت ہی نہیں پڑی
جو شاپرتھے وہ خود ہی اُڑ گئے۔

اور پھر ہر گزرتا دن تمہیں سِکھا دے گا
کہ تم کتنے بیوقوف تھے۔

آ رہا ہوں اپنے حالات سے سیکھ کر
اس بار ٹوٹوں گا نہیں، توڑ دوں گا۔

میں تمہیں نظر انداز کر رہا ہوں
تم نادان مجھے کمزور سمجھ رہے ہو۔

ہم تمہاری اصلیت سے واقف ہیں پیارے
یہ دوستانہ سلوک اور منافقت ہمارے سامنے نہ کرو۔

خاموش ہوں بہت کچھ دفن ہے میرے اندر
میرے درد کو ہوا لگی تو قیامت آئے گی۔

آپ کا کردار قیمتی ہےلیکن
ہم اپنا رُتبہ بھی لاجواب رکھتے ہیں۔

یہ تمیز کون ہے؟
سب مجھے اُس سے بات کرنے کو کہہ رہے ہیں۔

ایک بات یاد رکھنا دوست
سانپوں کے ساتھ حُسنِ سلوک موت ہے۔ 🐍

تم پر نفسیاتی حملے تمہارے اپنے ہی کریں گے
غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے۔ 💔

آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا۔ 🔥

یہ وہم اپنے دل سے نکال دو
کہ ہم ہمیشہ نرمی سے پیش آئیں گے۔

یہ جو ہماری پیٹھ پیچھے ہمیں خراب کہتے ہیں
ہم سامنے ہوں تو ہمیں اپنا باپ کہتے ہیں۔

مجھے اپنی حدیں خوب معلوم ہیں
مگر میرا دل چاہتا ہے کہ میں انہیں پار کروں۔

جس دن ہمیں اپنی آنکھوں میں خوف محسوس ہوا
اُس دن ہم خود کو خود ہی مار دیں گے۔

جھوٹی شان کے پرندے زیادہ پھڑپھڑاتے ہیں
خاندانی بازوں کی اُڑان میں آواز نہیں ہوتی۔

وہ میرے خلاف سازشیں دکھا رہے ہیں
میں جو اُن کے ایک غلط قدم کا انتظار کر رہا ہوں۔

غرور نہیں، یقین ہے خود پر
جس کا بھی ساتھ دیں گے، جان لُٹا دیں گے۔

کر لیتے ہیں ہم اُس راستے سے کنارہ
جو راستہ عام ہو جائے۔

کیا ہوگا تمہارے غرور کا
جب سامنا تمہارا ہم سے ہوگا؟

جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں۔

یہ دنیا ہے پیارے
یہاں زوال پر دفنانے اور عروج پر چاٹنے آتے ہیں۔ 🌍

ہم نے سیکھی نہیں منافقت
جو زبان پر ہے وہی دل پر ہے۔

جن کو لگتا تھا کہ ختم ہو گیا قصّہ ہمارا
آؤ دیکھو واپس آ گیا ہے باپ تمہارا۔

خوف تو اُس دن ختم ہو گیا تھا
جب پتہ چلا کہ لڑنا اکیلے ہے۔

تم صرف میرا نام جانتے ہو، کہانی نہیں۔

ہم نے ہزار بار دل میں جگہ دی، مگر
کم ظرف آستین سے آگے نہ بڑھ سکے۔

کردار دیکھ کر لوگ دیوانے ہو جاتے ہیں
ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے۔

اس کے آخری الفاظ میرے دل کو یوں لگے
کہ پھر اسے دیکھنے کا بھی من نہیں کیا۔ 💔

تلوے چاٹتے رہو گے تو زبان چمکے گی، تقدیر نہیں
ترقی کرنی ہے تو باز بنو، دھوکے باز نہیں۔

جن کو تم اُستاد مانتے ہو
وہ ہمارے نالائق شاگرد ہیں۔

مجھے تم سوچ کر کھونا
میں دوبارہ نہیں ملتا۔

Conclusion

Attitude shayari in Urdu दिल के जज़्बात और मोहब्बत को एक खास अंदाज़ में पेश करती है। यह सिर्फ शब्द नहीं, बल्कि भावनाओं और प्यार का सुंदर मिश्रण है।Attitude shayari in Urdu उन लोगों के लिए एक खास तरीका है जो अपने प्यार, आत्मविश्वास और स्टाइल को इज़हार करना चाहते हैं। यह शायरी दिल को छू लेने वाली और रिश्तों में एक नई पहचान बनाने वाली होती है, जो हर प्रेमी के लिए खास होती है।

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *